Eik Quran By Maulana Qari Muhammad Tayyab ایک قرآن
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمیؒ کی ایک اہم علمی و تحقیقی تصنیف ہے، جو دراصل ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب “دو قرآن” کے جواب میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب کا مکمل نام “ایک قرآن بجواب دو قرآن” ہے۔ مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی