Tafseer e Madarik Urdu By Allama Nasafi تفسیر مدارک اردو
مدارک التنزیل و حقائق التاویل – تفسیر مدارک النسفی اردو فقہ حنفی کی مشہور تفسیر کا مستند اردو ترجمہ جس میں الفاظ قرآنی کی لغوی و شرعی تشریح کی گئی ہے ۔ ہر آیت کے بارے میں قراء کرام کے اقوال، عربی ضرب الامثال کا ذکر، ملحدین کے اعتراضات کے جوابات اور احکام قرآن کا فقہی استنباط جوابات احکام اور متقدمین کے اقوال سے استدلال ہے