Nahw Mir Urdu By Mufti Muhammad Javed Qasmi نحومیر اردو
نحومیر اردو مع تمرین و تعلیق عام فہم اردو زبان میں نحومیر کی ترجمانی – غیر معرف اصطلاحات کی سہل اور جامع تعریفات – قواعد کو سمجھانے کے لئے ہر سبق کے بعد آسان تمرینات – اسماء اعداد کی بحث کا اضافہ – اجراء کے اہم ونفع بخش طریقے – ترکیب نحوی کے ضروری اصول و قواعد مؤلف: مفتی محمد جاوید قاسمی سہارنپوری