Zamair ul Quran By Dr. Abul Nasr Muhammad Khalidi ضمائر القرآن
قرآن کریم کی بعض ضمیر والی آیات کے معانی و مفاہیم کا تعین کتنا مشکل امر ہے جسے ترجمہ وتفسیر سے دلچسپی و شغف رکھنے والے اصحاب علم و فضل ہی جانتے ہیں کہ جب تک آیات میں استعمال ضمائر اور ان کے سیاق و سباق کا صحیح علم نہ ہو تو مقاصد تک رسائی بہت مشکل ہوتی ہے، بلکہ اکثر مفہوم ہی غلط ہو جاتا ہے،