Anwaar e Manasik By Mufti Shabir Ahmad Qasmi انوار مناسک
حج کے مسائل انتہائی نازک اور شکل ترین ہیں ۔ بعض دفعہ تجربہ کار ماہر عالم کے لئے بھی غور طلب بن جاتے ہیں۔ یہ حج کے موضوع پر ایسی جامع ترین کتاب ہے جو تیس مضامین کے ساتھ اکثر مسائل کو حاوی ہے اس کتاب کا ہر مسلہ مستند اور باحوالہ ہے ۔ یہ کتاب علماء اور عوام و خواص سب کے لئے بے مثال تحفہ اور معاون ثابت ہوگی