Sooe Haram By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi سوئے حرم
یہ کتاب حضرت مولانا ذوالفقار نقشبندی صاحب کے ان خطبات کا مجموعہ ہے جو سر زمین حرمین پر ایام حج و عمرہ میں وقتا فوقتا حجاج کرام کے سامنے پیش کئے گئے۔ ایک تو پاک سرزمین پر قیام پھر اس پر وہاں کے فیض کا انعام ان دونوں چیزوں نے خطبات کی تاثیر کو دوبالا کر دیا ، چوں کہ ان خطبات میں مقامات کی اہمیت فرائض کو اچھا کرنے کی ترغیب و تشویق، صالحین سابقین کے نمونے اور اعمال