امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Khulafa e Rashideen By Maulana Abdul Shakoor Farooqi Lakhnavi خلفائے راشدین از مولانا عبد الشکور فاروقی لکھنوی

Khulafa e Rashideen By Maulana Abdul Shakoor Farooqi Lakhnavi خلفائے راشدین

چاروں خلفاء یعنی حضرت ابوبکر صدیق ؓ، حضرت عمر فاروق ؓ ، حضرت عثمان غنی ؓ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حالات و کمالات نہایت جامعیت اور صحیح تاریخی روایات کی روشنی میں نہایت دلچسپ انداز میں تحریر کیے گئے ہیں۔
مؤلف: مولانا عبد الشکور صاحب فاروقی لکھنوی… مزید

Khatam un Nabiyeen [AS] By Maulana Qari Muhammad Tayyab خاتم النبین ﷺ از حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی

Khatam un Nabiyeen [AS] By Maulana Qari Muhammad Tayyab خاتم النبین ﷺ

یہ کتاب پچھلے تمام جلیل القدر انبیاء علیہم السلام کے مخصوص کمالات کا ذات محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں بیک دم جمع ہونے کی بے مثال تفصیلات پیش کرتی ہے۔ اسکا مطالعہ آپ پر واضح کر دے گا کہ آدم کی توبہ ، نوح کی استجابت، نار ابراہیم کی… مزید

Al Durr ul Manzood Urdu Sharh Abu Dawud By Maulana Muhammad Aqil الدر المنضود شرح اردو سنن ابو داؤد

Al Durr ul Manzood Urdu Sharh Abu Dawud By Maulana Muhammad Aqil الدر المنضود شرح اردو سنن ابو داؤد

الدر المنضود على سنن أبي داود جدید ایڈیشن۔
سنن ابی داود کی جامع اور مکمل شرح مع متن، اعراب ، ترجمہ احادیث و تخریج۔
افادات درسیہ مع اضافات و نظر ثانی: حضرت مولانا محمد عاقل صاحب… مزید

Tahqiq al Tarkani Khulasa Mukhtasar ul Maani By Maulana Baz Muhammad Hanafi تحقیق الترکانی خلاصہ مختصر المعانی

Tahqiq al Tarkani Khulasa Mukhtasar ul Maani By Maulana Baz Muhammad Hanafi تحقیق الترکانی خلاصہ مختصر المعانی

یہ شرح علامہ تفتازانی کی مشکل ترین کتاب مختصر المعانی کی فن اول ، ثانی اور ثالث کو آسان کرتے ہوئے لکھی گئی ہے جو کہ ہر طالب علم کے لئے ایک نیا تحفہ ہے
افادات: حضرت مولانا اظہار الله شاه صاحب و حضرت مولانا رفیق شاہ صاحب… مزید

Metaverse aur Hamari Shari Zimadari By Dr. Mubashir Husain Rahmani میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری از ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی صاحب

Metaverse aur Hamari Shari Zimadari By Dr. Mubashir Husain Rahmani میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری

میٹاورس بنیادی طور پر ایک ڈیجیٹل تخیلاتی تھری ڈی دنیا یعنی ورچول دنیا کا نام ہے۔ مستقبل کیلئے کمپیوٹر سائنسدانوں نے یہ سوچا ہے کہ ایک ورچول، ڈیجیٹل یا تخیلاتی دنیا ہو گی، جس میں ہر چیز ورچول ذریعے سے انٹر نیٹ پر ظاہر کی جائے گی اور اس کو… مزید

Talkhees e Hidayah By Mufti Muhammad Anas Abdur Raheem تلخیص ہدایہ از مفتی محمد انس عبد الرحیم صاحب

Talkhees e Hidayah By Mufti Muhammad Anas Abdur Raheem تلخیص ہدایہ

ہدایہ کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی فقہ سے مناسبت پیدا کرنے کے لئے قیمتی تحفہ
ہر باب کی مبادیات، تعریفات، اہم قواعد – مسائل کے نقشے – اختلافات کے نقشے – مفتی به اقوال – اہم امتحانی سوالات
تالیف: مفتی محمد انس عبد الرحیم صاحب… مزید