امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Maarif ul Asrar Sharha Noor ul Anwaar By Maulana Abdul Hai Astori معارف الاسرار اردو شرح نور الانوار از مولانا عبدالحی استوری صاحب

Maarif ul Asrar Sharha Noor ul Anwaar By Maulana Abdul Hai Astori معارف الاسرار اردو شرح نور الانوار

اردو شرح نور الانوار بحث سنت اور اجماع۔ عبارت پر مکمل اعراب۔ عام فہم سلیس اردو ترجمہ۔ ہر سبق کی تقطیع دروس کی صورت میں – تمرینات و مصطلحات اصولیہ کا اہتمام – دلائل اور اصول کی وضاحت – مشکل مقامات کا عام فہم انداز میں حل۔… مزید

Islahi Nisab By Maulana Ashraf Ali Thanvi اصلاحی نصاب

Islahi Nisab By Maulana Ashraf Ali Thanvi اصلاحی نصاب

اصلاحی نصاب – حيات المسلمين – جزاء الاعمال – تعلیم الدین – فروع الایمان – حقوق الاسلام – حقوق الوالدین – آداب المعاشرت – اغلاط العوام – تسہیل قصد السبيل – زار السعيد – حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ… مزید

Al Fazal Al Mubin fi Al Musalsal By Shah Waliullah Dehlvi - الفضل المبين من حديث النبي الأمين ﷺ - الدر الثمين في مبشرات النبي الأمين ﷺ - النوادر من أحاديث سيد الأوائل والأواخر ﷺ

Al Fazlul Mubeen fil Musalsal By Shah Waliullah Dehlvi الفضل المبین فی المسلسل

الفضل المبين فى المسلسل من حديث النبي الأمين ﷺ۔
 الدر الثمين في مبشرات النبي الأمين ﷺ۔
النوادر من أحاديث سيد الأوائل والأواخر ﷺ۔
تأليفات: مسند الهند الإمام ولي الله بن عبد الرحيم المحدث الدهلوي قدس سره… مزید

Fath hul Qadeer Arabi Sharh Al Hidaya فتح القدیر عربی شرح الھدایۃ

Fathhul Qadeer Arabic Sharh Al Hidaya فتح القدیر عربی شرح الھدایۃ

شرح فتح القدير على الهداية شرح بداية المبتدي – تأليف: الإمام كمال الدين محمد بن عبد الواحد السيراسي ثم السكندري المعروف بابن الهمام الحنفي – علق عليه و خرج آياته و أحاديثه: الشيخ عبد الرزاق غالب المهدي – دار الكتب العلمية بيروت – لبنان… مزید