Nasim ul Mufti By Mufti Rizwan Nasim Qasmi نسیم المفتی
نسیم المفتى في حل مباحث شرح عقود رسم المفتی منظومہ عقود رسم المفتی کا ترجمہ ، افتاء کے اصول و مناہج ، کتب معتبرہ و غیر معتبرہ کی علامات اور اختلافی اقوال میں ترجیح کے اصول و قواعد پر مستند و معتبر کتب کے حوالہ سے سیر حاصل اور مدلل بحث کی گئی ہے