Paja Suragh e Zindagi By Maulana Syed Abul Hasan Ali Nadvi پاجا سراغ زندگی
وہ تقاریر جو مولانا نے طلباء ندوۃ العلماء وغیرہ کے سامنے مختلف مواقع پر اور اکثر تعلیمی سال کے آغاز پر کیں۔ ان تقریروں کا مرکزی خیال اور بنیادی موضوع ایک ہی تھا اور وہ یہ کہ ایک طالب علم کی نگاہ کن بلند مقاصد پر رہنی چاہیے ، اور اپنے محدود و مخصوص ماحول میں رہ کر بھی وہ کیا کچھ بن سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے جو جوہر کمال اس کے اندر ودیعت فرمایا ہے اس کو