Aaina Usool e Hadith By Mufti Inamul Haq Qasmi آئینہ اصول حدیث
ان دو رسالوں میں مصنف نے سہل انداز میں حدیث کے اصول کو بیان کیا ہے، منتہی درجات سے قبل اصول حدیث کو آسان اسلوب میں طلبہ کو ذہن نشین کرانے اور فن کی اصطلاحات اور حدیث پاک کے درجات سے بخوبی آشنا ہونے کے لئے انتہائی مفید کتاب ہے۔ مفتی محمد انعام الحق قاسمی نقشبندی