Tafsir Anwaar ul Bayan By Maulana Muhammad Ashiq Ilahi انوار البیان
انوار البيان في كشف أسرار القرآن سلیس اور عام فہم زبان میں اُردو کی سب سے پہلی مفصل اور جامع تفسیر- تفسیر القرآن بالقرآن اور تفسیر القرآن بالحدیث کا خصوصی اہتمام – دلنشیں انداز میں احکام و مسائل اور مواعظ و نصائح کی تشریح – اسباب نزول کا مفصل بیان، تفسیر وحدیث اور کتب فقہ کے حوالوں کیساتھ تالیف: حضرت مولانا محمد عاشق الہی مہاجر مدنی