Share this Book
Related Books
Response
-
السلام عليكم بهت بهترين كتاب ه،ےجزاکم الله

Download (5MB)
قران کا قانون عروج و زوال
یہ رسالہ ان مضامین کا ایک موضوعاتی مجموعہ ہے جو وقتا فوقتا الہلال میں چھپتے رہے تھے۔ ان مضامین سے جو مجموعی خاکہ مرتب ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ مسلمان ہونا انفرادی اور اجتماعی سطح پر جن ذمہ داریوں کو قبول کرنے کا نام ہے ان سے عہدہ برآ ہونے کی موثر صورتیں کیا ہیں؟ اسلام مسلمان اور تاریخ اس کتاب میں یہ مثلث تشکیل دی گئی ہے اور اس کے ہر زاویے کو قرآنی رخ پر مکمل کیا گیا ہے ۔
Related Books
Leave a Reply