Qurani Khutbat e Juma wa Eidain By Maulana Abdul Khaliq Mazahiri قرآنی خطبات جمعہ و عیدین

Qurani Khutbat e Juma wa Eidain By Maulana Abdul Khaliq Mazahiri قرآنی خطبات جمعہ و عیدین از مولانا عبد الخالق صاحب مظاہری

Read Online

Download (3MB)

Link 1      Link 2

قرآنی خطبات جمعہ و عیدین مع اردو تقاریر
اس مجموعہ میں عیدین و نکاح کے علاوہ بارہ خطبے جمع کئے گئے ہیں جو اسلام کی ضروری معلومات سے تعلق رکھتے ہیں مثلاً توحید، رسالت ، نماز، روزہ ، زکوة ، حج ، تقوی، توبہ، فضائل اعمال صالحہ ، ضرورت علم ، صبر و شکر، اطاعت والدین وغیرہ۔ قرآنی آیات کا خلاصہ اردو زبان اور سہل انداز میں تقریر کے طرز پر لکھ دیا گیا ہے۔ کتاب کے شروع میں خطبہ اور نماز جمعہ سے متعلق ضروری ہدایات و مسائل خطبات الاحکام مولفہ حضرت تھانوی قدس سرہ سے اخذ کئے گئے ہیں

تالیف: حضرت الحاج مولانا عبد الخالق صاحب مظاہری بانی و مہتمم معہد اصغر ناظر پورہ سہارنپور

صفحات: ۱۴۴
ناشر: مکتبہ فیض اصغر سہارنپور

Share your love

Sponsored

Sponsored

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *