راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Ramzan ul Mubarak aur uske Taqaze By Allama Abul Hasan Ali Nadwi رمضان المبارک اور اسکے تقاضے

Ramzan ul Mubarak aur uske Taqaze رمضان المبارک اور اسکے تقاضے

Read Online

Download (3MB)

Link 1      Link 2

رمضان المبارک اور اس کے تقاضے
مصنف: حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی
مرتب: عبدالہادی اعظمی ندوی
۱۶۰ : صفحات
ناشر : سید احمد شہید اکیڈمی رائے بریلی (یوپی)

روزہ اسلام کا تیسرا رکن۔ فریضہ رمضان کی حکمتیں۔ رمضان کا استقبال قرن اول میں۔ عارفین و صالحین کی ہاں رمضان کا استقبال و اہتمام۔ ہلال رمضان کا پیغام۔ رمضان مومن صادق کے لیے حیات نو۔ رمضان المبارک کا مبارک تحفہ۔ رمضان اور اس کے تقاضے۔ رمضان المبارک کا پیغام۔ دو روزے۔ جمعۃ الوداع کا پیغام۔ رمضان کا پیغام اور انعام۔ رمضان کیسے گزاریں۔ رمضان کے بعد عید الفطر۔ عید رمضان کا انعام اور ثمرہ۔ عید مختلف ادوار سے گزری۔ عید الفطر کا پیغام۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. Did you people have DUA NOOR AND DAROOD MUKADDAS. IF yes please tell me the price per copy I want 3 of each.kind regardanwar