Download (7MB)
ريح العبير في شرح نحو مير اردو
علم نحو پر ایک عمیق و جاندارتحقیق اور نحو میر کی ایک نہایت واضح اور مفصل شرح – یہ شرح نہ صرف نحو میر بلکہ شرح جامی تک تمام نحوی کتب کی تدریس میں اساتذہ کے لئے معاون ہے – علم نحو کی یہ پہلی کتاب ہے جس میں درجنوں عربی اشعار کے علاوہ تیرہ سو سے زائد قرآنی آیات کو نحوی شواہد کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
مصنف: علامہ ارشد حسن ثاقب صاحب
صفحات: ۲۶۸
ناشر: ادارۃ القریش لاہور