
Read Online
Download Link 1
Download Link 2
سفر کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
اس کتاب میں سفر کے آداب ، سفر کی اقسام، وطن کی تعریف و اقسام، مسافر کے احکام کہاں سے جاری ہوں گے ، کتنی مسافت پر قصر کا حکم جاری ہوگا ، ریل گاڑی، ہوائی جہاز ، بحری جہاز ، کشتی ، بس ، ٹرک ، موٹر ، وغیرہ پر کس طرح نماز پڑھنے سے صحیح ادا ہوگی ، اور کس طرح پڑھنے سے نماز فاسد ہوگی ، اور سفر مین پانی دستیاب نہ ہونے پر تیمم اور چمڑے کے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق ضروری مسائل ، امامت اور قصر کی نماز سے متعلق مسائل ، بلکہ روانگی سے واپس آنے تک کے تمام ضروری ضروری مسائل جمع کر دیئے گئے ہیں۔
مؤلف: مفتی محمد انعام الحق قاسمی صاحب دار الافتاء جامعة العلوم الاسلاميه علامہ بنوری ٹاؤن کراچی
اشاعت: ۱۴۳۶ / 2015
ناشر: بیت العمار کراچی







ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے۔
آمین