Download (1MB)
صرف کی قرآنی مثالیں
ثلاثی مجرد اور ثلاثی مزید فیہ وغیرہ کے جن جن ابواب سے فعل ماضی، فعل مضارع، اسم فاعل اور فعل نہی کے جتنے صیغے قرآن مجید میں مستعمل ہوئے ہیں ان کی سینکڑوں مثالیں تقریبا 900 سوالات و جوابات کی شکل میں
مؤلف: مولانا غیاث احمد رشادی صاحب
اشاعت: ۱۴۴۱ / ۲۰۲۰
صفحات: ۱۳۲
ناشر: رشادی پبلیشرز حیدر آباد انڈیا
السلام علیکم ورحمة وبرکاتہ سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ نور الانوار کی شرح تنویر الابصار کی جلد اول کافی تلاش کے بعد نہیں مل سکا براے مہربانی اسے اپلوڈ کیجیے ۔جزاک اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ۔۔۔
معذرت۔ ہمارے پاس یہ کتاب فی الحال موجود نییں ہے۔