راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Shahadat e Husain [R.A] By Qari Muhammad Ishaq Multani شہادت حسینؓ

Read Online

Shahadat e Husain [R.A] By Qari Muhammad Ishaq Multani شہادت حسینؓ

Download (7MB)

Link 1      Link 2

محرم الحرام فضائل و مسائل
از: مولانا مفتی عبدالقادر

محرم الحرام سے متعلق چند فتاوی جات
از: مولانا رشید احمد گنگوھی

منکرات محرم ۔ زندگی کا گوشوارہ
از: مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی

مناقب اہل بیت تفاسیر کی روشنی میں
از: مولانا عبد القیوم مہاجر مدنی

اہل سنت و الجماعت کا مسلک اعتدال
از: مولانا شیخ مجدد الف ثانی

ازواج مطہرات و اولاد
از: قاری محمد اسحق ملتانی

سیرت حضرت علی رضی اللہ عنہ
از: مولانا ابو الحسن علی ندوی

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ شخصیت و کردار
از: مولانا محمود اشرف عثمانی

مناقب حضرات حسنین رضی اللہ عنھما
از: مولانا منظور نعمانی و مولانا علی میاں ندوی

شھادت کی فضیلت و اقسام
از: مولانا محمد یوسف لدھیانوی

اسوہ حسینیؓ یعنی شہید کربلا
از: مولانا مفتی محمد شفیع

تحریم الحرم
از: مولانا اشرف علی تھانوی

شہید کربلا اور یزید
از: مولانا قاری محمد طیب

دو مکتوب گرامی
از: مولانا قاری محمد طیب

حضرت حسینؓ کا مؤقف
از: مولانا مفتی تقی عثمانی

حضرت حسینؓ کا مقام و مؤقف
از: مولانا قاضی اطہر مبارکپوری

حاثہ کربلا کے بعد اولاد علیؓ کی سیرتیں
از: مولانا علی میاں ندوی

امام حرم نبویؐ کا تاریخی خطبہ
از: شیخ علی عبد الرحمن الحذیفی

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *