Download (10MB)
شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کا اصل مقدمہ ترجمہ قرآن مجید
جو شیخ الہند کی حیات میں چھپنے کے لئے چلا گیا تھا، بعد میں اس کی اشاعت مکمل ہوئی ، جس کے نسخے اور تذکرہ معدوم ومفقود ہے ۔
اصل مقدمہ کا متن اور مقدمہ کے بعد کی معروف اشاعت سے اصل متن کا مقابلہ، اختلافات اور متعلقات نیز ترجمہ شیخ الہند کی سب سے پہلی اشاعت کے، وہ ضروری مضامین و مندرجات جو بعد کی اشاعتوں میں شامل نہیں
مرتب: نور الحسن راشد کاندھلوی
صفحات: 271
اشاعت: 1437 / 2016ء
ناشر: مفتی الہی بخش اکیڈمی، کاندھلہ
Leave a Reply