Download (5MB)
سراجی کا حساب
اگر سراجی پڑھانے سے قبل طالب علم کو یہ حساب پڑھایا جائے یا طالب علم از خود اس کا مطالعہ کرلے تو ان شاء اللہ تعالیٰ سراجی سمجھنے میں کوئی دقت نہ ہوگی۔ طلبہ درجہ سادسہ متخصصین اور مفتیان کرام سب کے لیے یکساں مفید ہے
مؤلف: مفتی محمد فاروق حسن زئی صاحب أستاذ جامعہ اسلاميه طيبہ و رئیس مدرسة الصديق الاسلامیہ پٹیل پاڑہ
صفحات: ۱۳۰
اشاعت: 2023
ناشر: مکتبہ عزیزیہ کراچی