Read Online
Download Link 1
Download Link 2
سفرۃ الواعظین
مجموعہ مواعظ و خطبات
جمع و ترتیب: مفتی محمد عادل عثمانی
جلد 1: مساجد سے رشتہ قائم کیجیے۔ ایک مختصر و جامع دعا۔ مخلوقات میں تفکر۔ معاملات کی صفائی کی اہمیت۔ فتنہ ارتداد۔ گناہوں کی مذمت۔ تعظیم نبوی ﷺ۔ اللہ کے سامنے رونے کی فضیلت۔ طہارت کی اہمیت۔ ظالمین کی طرف میلان نہ رکھیں۔ ذکر اللہ کے فضائل و فوائد۔ فضول خرچی کی ممانعت۔ تربیت اولاد۔ حلال کی اہمیت و فوائد۔ اجازت اور سلام۔ حیا کی اہمیت۔ اتباع سنت۔ شیطان کے مکر و فریب۔ اخلاص کی اہمیت و فوائد۔ استقامت کی اہمیت و فوائد۔ مشورے کی اہمیت اور اس کے آداب۔ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔ دنیا کی حقیقت و مذمت۔ جمعہ کے فضائل و خصائص۔ اخلاق نبوی صلی الله علیہ و سلم۔ ناپ تول میں کمی نہ کیجیے۔ تفسير سورة الاخلاص۔
جلد 2: درس قرآن : آداب و مقاصد۔ قساوت قلبی : اسباب اور علاج۔ سود کی مذمت۔ تقوی : دارین کی نعمتوں کا سر چشمہ۔ پڑوسی کے متعلق نبوی تعلیمات۔ عدل و انصاف کی اہمیت۔ وزن اعمال۔ وسعت رحمت الہی۔ زکوۃ : اسلام کا اہم رکن۔ رزق خداوندی اور نظام الہی۔ خواب کی شرعی حیثیت۔ زمزم : تاریخ و فضائل۔ نیکیاں برباد نہ کیجیے۔ نماز ضائع نہ کیجیے۔ مال حرام کی نحوست۔ بد نظری کی قباحت۔ فتنہ : احوال و اقسام۔ کامیاب ازدواجی زندگی۔ ختم نبوت۔ عظمت و حقوق قرآن کریم۔ تفسیر اوائل حم۔ اسباب مصائب اور ان کا حل۔ غیبت کی قباحت۔ حسن خاتمہ کے اسباب۔ تربیت اولاد میں تین کردار۔ اعمال صالحہ کے فوائد۔ تقسیم میراث میں کوتاہی نہ کیجیے۔ ناشکری : اسباب و انجام۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔
السلام علیکم
اس کتاب سفرۃ الواعظین کی باقی جلدیں کب آپلوڈ ہوں گے جی۔
اسکی باقی جلدیں اپلوڈ کرے پہت ہی اچھی کتاب ہے …اللہ مصنف کو جزائے خیر دے اور اپلوڈ کرنے والے کو.بھی
السلام علیکم
اس کتاب سفرۃ الواعظین کی باقی جلدیں کب آپلوڈ ہوں گے جی۔