Tabyin ul Mantiq By Maulana Muhammad Zahid Mazahiri تبیین المنطق

Tabyin ul Mantiq By Maulana Muhammad Zahid Mazahiri تبیین المنطق از مولانا محمد زاہد بن محمد اسماعیل صاحب مظاہری

Read Online

Download (2MB)

Link 1       Link 2

تبیین المنطق اردو شرح تیسیر المنطق
یہ کتاب تیسیر المنطق کی تشریح و تسہیل پر مشتمل ہے اور اپنے فوائد نیز سہل تر انداز نگارش کی وجہ سے بجائے خود ایک مستقل تصنیف ہے جس کا مطالعہ اگر ذرا توجہ سے کر لیا جائے تو تمام مبادیات منطق اور اس فن کے اصول پر ایسا عبور حاصل ہو جائے کہ فن منطق کی اہم کتابوں کے سمجھنے میں کسی قسم کی دشواری طلبہ کو نہ رہے، بلکہ منطق کے وہ اساتذہ جن کی مدت تدریس ابتدائی دور میں ہو ان کے لئے بھی اس کا مطالعہ مفید ہے بلکہ تدریس میں ممد و معاون ہے۔

تالیف: مولانا محمد زاہد بن محمد اسماعیل صاحب مظاہری
صفحات: ۱۶۰
ناشر: دار الکتب الاسلامیہ گنگوہ

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *