Download (11MB)
تفہیم القرآن في شهر رمضان
رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں اور عمومی زندگی کے مختصر اوقات میں قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے ایک نادر تحفہ جو آئمہ کرام کو نماز تراویح کے بعد خلاصہ قرآن بیان کرنے میں بے حد مفید ہوگا۔
تالیف: مولانا ثناءالله سعد شجاع آبادی فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور
ناشر: مكتبة الحسن لاہور
Leave a Reply