Al Dars al Shazi PDF Book
-
Al Dars al Shazi Urdu Sharha Al Tirmizi By Sufi Muhammad Sarwar الدرس الشذی اردو شرح سنن الترمذی
دوران درس جامع ترمذی کے مباحث کو درس کے انداز میں جمع کیے گئے ہیں۔ گویا کہ احادیث کے مقاصد اور مصنف کے مقصودات کو آسان الفاظ میں بیان کیے گئے ہیں۔ یہ مستقل شرح نہیں۔ مولانا صوفی محمد سرور










