Allama Shams ul Haq Afghani Books
-
Shari Zabta e Diwani By Allama Shams ul Haq Afghani شرعی ضابطہ دیوانی
یہ کتاب اسلامی عدالتی نظام اور دیوانی مقدمات کو شریعت کے مطابق حل کرنے کے اصول و ضوابط پر مشتمل ہے۔ کتاب میں جدید قانونی انداز (دفعات اور شقوں کی صورت) میں مناکحات، معاملات یعنی نکاح ، طلاق، بیوع، اجاره -
Uloom ul Quran By Allama Shamsul Haq Afghani علوم القرآن
قرآنی علوم کے موضوع پر اردو زبان میں ایک جامع اور علمی کتاب جس میں قرآن کی ضرورت پر عقلی فلسفی دلائل، قرآن کے منجانب اللہ ہونے اور معجز ہونے کی عقلی دلائل اور مستشرقین کی تردید، نزول قرآن و













