Aun un Mughni By Mufti Muhammad Murshid Qasmi عون المغنی شرح عقود رسم المفتی
علامہ شامی رح کے منظوے عقود رسم المفتي کا ترجمہ اور علامہ شامی کی شرح کی روشنی میں اس کی مختصر تشریح۔ تالیف: مفتی محمد مرشد صاحب قاسمی (استاذ جامعه اسلامیه سیح العلوم، بنگلور )