Class 1
درس نظامی درجہ اولی / عامہ سال اول کتابیں مع شروحات
-
Tashil e Taysir ul Mantiq By Maulana Ayaz Muhammad تسہیل تیسیر المنطق
تسہیل تیسیر المنطق مع حل شده تمارین اس رسالہ میں تیسیر المنطق کی تمام اصطلاحات کو آسان انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تالیف: مولانا ایاز محمد صاحب -
Qanooncha e Usmani By Maulana Fazal Mabood Usmani قانونچہ عثمانی
مؤلف: ابو حسان مولانا فضل معبود عثمانی فاضل جامعہ عثمانیہ پشاور، مدرس جامعہ ضیاء العلوم ملاح ضلع اٹک -
Kshful Awamil Sharh Sharh-e-Miata Amil By Maulana Dr. Muhammad Haroon کشف العوامل شرح اردو شرح مائۃ عامل
ترجمہ میں انتہائی آسان الفاظ اور سلیس انداز۔ ضمیروں کے مرجعوں اور پوشیدہ عبارتوں کا قوسین میں ترجمہ۔ پوری کتاب کی ترکیب۔ مشکل الفاظ کی تسلی بخش تحقیق اور ابتداء میں وجوہ اعراب کی تفہیم۔ عوامل کے عناوین کا الگ -
Sarf ki Qurani Misalen By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi صرف کی قرآنی مثالیں
ثلاثی مجرد اور ثلاثی مزید فیہ وغیرہ کے جن جن ابواب سے فعل ماضی، فعل مضارع، اسم فاعل اور فعل نہی کے جتنے صیغے قرآن مجید میں مستعمل ہوئے ہیں ان کی سینکڑوں مثالیں تقریبا 900 سوالات و جوابات کی -
Nahw ki Qurani Misalen By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi نحو کی قرآنی مثالیں
حروف جاره، حروف مشبه بفعل ، حروف ناصبه ، حروف جازمه، حروف استفهام، حروف شرط ، حروف عطف، حروف ،ایجاب ، حروف استدراک اور حروف تشبیہ کے علاوہ افعال ناقصه، افعال مقاربه، افعال مدح و ذم ، اسماء اشارہ، ضمائر










