Class 5
درس نظامی درجہ خامسہ / عالیہ سال اول / سال پنجم نصاب ، کتابیں مع شروحات
-
Takmeel ul Amani Urdu Sharh Mukhtasar ul Maani By Maulana Jameel Ahmad Sakrodvi تکمیل الامانی اردو شرح مختصر المعانی
مختصر المعانی کا بامحاورہ اردو ترجمہ کے ساتھ مذکورہ مسائل کی مفصل تشریح اور بیان کردہ امثلہ کی وضاحت کرتے ہوئے ممثل لہ کے ساتھ ان کی مطابقت ، سہل انداز میں ، معلم اور متعلم دونوں کے لئے مفید -
-
Tanveer ul Absaar Sharha Noorul Anwaar – تنویر الابصار اردو شرح نور الانوار
طویل ترین عبارتوں کا مختصر تشریحی نوٹ کے ساتھ حل – ترجمہ اور پیچیدہ فقہی مسائل کی واضح تشریح کے ساتھ عبارت پر اعراب – عام فہم سب کے لئے بے حد مفید از مولانا نعیم احمد صاحب و مولانا محمد










