Class 8
درس نظامی دورہ حدیث / درجہ ثامنہ / عالمیہ سال دوم / سال ہشتم نصاب / کتابیں مع شروحات
-
Hayat e Imam Tahawi By Maulana Saeed Ahmad Palanpuri حیات امام طحاوی
امام ابو جعفر طحاوی رحمہ اللہ تعالی کے تفصیلی حالات زندگی ، ناقدین پر رد، تصانیف کا تذکرہ، ان کے حکیمانہ اصول، نظر طحاوی کی توضیح ، آپ کی خاص اصطلاحات ، طبقات فقہاء اور ان میں امام صاحب کا -
Al Abwab Wa Al Tarajim Sahih Bukhari By Shykh ul Hind Mahmood Hasan الابواب و التراجم لصحیح البخاری
حضرت شیخ الہند کی آخری تحریر جو بخاری شریف کے ابواب و تراجم کے متعلق ہے جسے مالٹا میں قید کے دوران ترجمہ قرآن مجید کی تکمیل کے بعد شروع فرمایا۔ -
Taqrir e Bukhari By Maulana Husain Ahmad Madni تقریر بخاری
تقریر بخاری اردو از شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد صاحب مدنی۔ ابتدا تا آخر کتاب الایمان -
Anwaar ul Mahmood Arabic Sharh Abu Dawood By Maulana Muhammad Siddiq Najeeb Abadi انوار المحمود شرح ابى داؤد
یحتوی علی تقریرات رائعة: لشیخ الہند مولانا محمود حسن و شیخ الحدیث مولانا محمد أنور شاہ الکشمیري و للمحدث الکبیر مولانا خلیل أحمد السہارنفوري و لشیخ الإسلام مولانا شبیر أحمد العثماني رحمھم اللہ










