Ilm Seekhna Fardh hi Book
-
Ilm Seekhna Farz hi By Mufti Muhammad Musab ایک مسلمان پر کتنا علم سیکھنا فرض ہے
اس رسالے میں علم دین کی اس مقدار کی نشاندہی کی گئی ہے ، جس کا سیکھنا ایک مسلمان پر فرض عین ہے ، ساتھ میں علم دین سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت اور اس سے غفلت برتنے کے نقصانات








