Khulasa Quran Ruku ba Ruku pdf Book Online
Khulasa e Quran Ruku ba Ruku By Maulana Zafar Iqbal خلاصہ قرآن رکوع بہ رکوع
قرآن کریم کی ہر سورۃ اور رکوع کا خلاصہ ایک نئے اسلوب اور جداگانہ طرز تحریر کے ساتھ جس سے بہتر الفاظ میں منشاء خداوندی، اور مقصد کلام الہی سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔ حفاظ، علماء، خطباء، اور عوام کے لئے ایک انتہائی مفید کتاب۔ مولانا محمد ظفر اقبال صاحب
Khulasa tul Quran Rukoo ba Rukoo By Maulana Badrul Islam Qasmi خلاصۃ القرآن رکوع بہ رکوع
قرآن کریم کے ہر رکوع کا خلاصہ آسان اور پرکشش اسلوب میں کیا گیا ہے۔ اس کے اخیر میں رکوع سے متعلق اہم فقہی مسائل بھی بیان کیے گئے ہیں۔ ہر سورت کا جامع تعارف بھی شریک کتاب ہے اور کتاب کے آغاز میں “معارف القرآن” کے مقدمے کی تلخیص بھی شامل ہے۔ اس طرح یہ کتاب عوام کے لیے ایک تحفہ نایاب ہے۔ اس سے بڑی حد تک واضح