Mabadiyaat e Tafseer Book
-
Mabadiyaat e Tafseer By Maulana Naeem ud Deen مبادیات تفسیر
علم تفسیر کی لغوی اور اصطلاحی تعریف، موضوع، غرض و غایہ، اقسام، اہمیت وضرورت، طبقات المفسرین، نزول قران، شان نزول، ناسخ و منسوخ اور دیگر اہم مباحث کا خلاصہ تصنیف: حضرت مولانا نعیم الدین صاحب استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور -
Mabadiyat e Tafseer By Maulana Muhammad Kafeel Khan مبادیات تفسیر
تفسیر اور قرآنی علوم پرمشتمل ایک مختصر سا کتابچہ جس میں بہت سے نادر و نایاب جواہرات کو عمدہ اسلوب میں جمع کر دیا گیا ہے ، عوام اور طلبہ علماء کے لیے یکساں مفید۔ مؤلف: مولانا محمد کفیل خان






