Masnoon Imamat wa Khitabat pdf Book Online
Masnoon Imamat wa Khitabat By Mufti Ahmadullah Nisar مسنون امامت و خطابت
امامت و خطابت کے ساتھ بہت سے شرعی احکام و مسائل اور آداب و احتیاط وابستہ ہیں ، ائمہ اور خطباء کو ان باتوں سے واقف ہونا اور ان کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے، بعض دفعہ معمولی سی بے احتیاطی بڑے بڑے مفاسد کا سبب بن جاتی ہے۔ اکثر ائمہ و خطباء علماء ہوتے ہیں اور بنیادی باتوں سے اچھی طرح واقف ہوتے ہیں لیکن تجربے کی کمی یا