Maulana Abdush Shakoor Farooqi Lakhnavi Books
-
Khulafa e Rashideen By Maulana Abdul Shakoor Farooqi Lakhnavi خلفائے راشدین
چاروں خلفاء یعنی حضرت ابوبکر صدیق ؓ، حضرت عمر فاروق ؓ ، حضرت عثمان غنی ؓ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حالات و کمالات نہایت جامعیت اور صحیح تاریخی روایات کی روشنی میں نہایت دلچسپ انداز میں تحریر کیے -
Ilmul Fiqh By Maulana Abdul Shakoor Farooqi Lakhnavi علم الفقہ
وہ تمام اسلامی احکام و مسائل جن کی ہر مسلمان کو دن رات ضرورت پیش آتی ہے، اس کتاب میں عربی کی ضخیم اور مستند کتابوں کے تمام مضامین سہل اور آسان اردو میں منتقل کر دیئے گئے ہیں














