Maulana Habib ur Rahman Al Azmi Books

Dastkar Ahl e Sharaf By Maulana Habib ur Rahman Al Azami دستکار اہل شرف از مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی

Dastkar Ahl e Sharaf By Maulana Habib ur Rahman Al Azami دستکار اہل شرف

دست کار اہل شرف - تذکرہ نساجین۔
یہ کتاب دستکار اہل شرف یعنی تذكرة النساجين پارچہ باف اصحاب فضل و کمال کے تذکروں پر مشتمل ہے۔ اس کے اندر حضرت محدث کبیر نے سب سے پہلے انبیاء کرام (علیہم الصلوة السلام) کے کپڑا بننے کا تذکرہ کیا ہے ، اس کے بعد صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم ) کا تذکرہ ہے، اس کے بعد یہ کتاب الف بائی ترتیب پر (حروف تہجی کے اعتبار سے) ہے۔
مع ضمیمہ دنیا میں پارچہ بافی کے مراکز۔

از قلم: مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی استاذ دارالعلوم دیوبند