Share Haqeeqi By Maulana Habib ur Rahman Al Azmi شارع حقیقی

Download (1MB)
اعذب المشارع فی تحقیق الشارع
ایک بریلوی مصنف مولوی سید محمد کچھو چھوی نے ایک کتاب ” التحقيق البارع في حقوق الشارع (اردو)” لکھی تھی ، اس کتاب میں انھوں نے حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کو شارع مطلق قرار دیتے ہوئے تشریع (شریعت سازی) میں آپ کو خدا کا شریک گردانا تھا۔ حضرت محدث جلیل نے اس کا نہایت جامع اور عالمانہ و فاضلانہ جواب تحریر فرمایا ، اور مصنف موصوف کے تمام دلائل کے تار و پود بکھیر کر یہ ثابت کر دیا کہ شارع صرف ذات باری تعالٰی ہے، اور حضرت رسول خدا احکام شریعت کو خدا کے بندوں تک پہنچانے والے ہیں۔
تالیف: محدث جلیل امیر الہند حضرت مولانا ابو المآثر حبیب الرحمن الاعظمی رحمه الله تعالى
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply