Maulana Habib ur Rahman Al Azmi Books
Dastkar Ahl e Sharaf By Maulana Habib ur Rahman Al Azami دستکار اہل شرف
دست کار اہل شرف – تذکرہ نساجین۔ یہ کتاب دستکار اہل شرف یعنی تذكرة النساجين پارچہ باف اصحاب فضل و کمال کے تذکروں پر مشتمل ہے۔ اس کے اندر حضرت محدث کبیر نے سب سے پہلے انبیاء کرام (علیہم الصلوة السلام) کے کپڑا بننے کا تذکرہ کیا ہے ، اس کے بعد صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم ) کا تذکرہ ہے، اس کے بعد یہ کتاب الف بائی ترتیب پر