Maulana Hafiz Tariq Shamsi Books
Qurani Ayaat ke Shan-e-Nuzool By Maulana Tariq Shamsi قرآنی آیات کے شان نزول
مختلف قرآنی آیات واقعات کے جس پس منظر میں نازل ہوئیں ، ان کو جاننا قرآن کریم کی صحیح مراد معلوم کرنے کے لئے نہ صرف ضروری ہے بلکہ بہت سی آیات میں اگر یہ پس منظر معلوم نہ ہو تو قرآن کریم کا صحیح مفہوم سمجھنے میں شدید غلط فہمیاں اور بعض اوقات گمراہیان کی پیدا ہو سکتی ہیں