Maulana Naeem Ahmad Books
-
Tanveer ul Absaar Sharha Noorul Anwaar – تنویر الابصار اردو شرح نور الانوار
طویل ترین عبارتوں کا مختصر تشریحی نوٹ کے ساتھ حل – ترجمہ اور پیچیدہ فقہی مسائل کی واضح تشریح کے ساتھ عبارت پر اعراب – عام فہم سب کے لئے بے حد مفید۔ کتاب اللہ، سنت، اجماع، قیاس -
Al Hall al Zaroori Urdu Sharh Mukhtasar ul Quduri الحل الضروری اردو شرح مختصر القدوری
عبارت پر اعراب لگاکر ایسا سلیس ترجمہ جس سے مفہوم واضح ہوجائے اور اس کے ساتھ ساتھ نحوی ترکیب بھی ملحوظ رہے، اور پھر عربی کے مبتدی طلباء کے لئے ترجمہ کے ساتھ ساتھ سہل زبان میں تشریح بھی کی













