Miftah ul Auzan Book
-
Miftah ul Auzan By Mufti Abdur Rahman Qasmi مفتاح الاوزان
اس رسالہ میں قدیم اور روایتی اسلامی اوزان و پیمانوں کی مکمل تفصیل بیان کی گئی ہے اور انہیں دور حاضر کے مروجہ اوزان میں تبدیل کر کے سمجھایا گیا ہے۔ موضوع کے احاطہ کی پوری کوشش کی گئی ہے۔










