Mufti Ghulam Rasool Manzoor Qasmi Books
-
Takmeel ul Hajah Sharh Ibn e Maja By Mufti Ghulam Rasool Manzoor Qasmi تکميل الحاجۃ شرح اردو ابن ماجۃ
احادیث کا ترجمہ مع اعراب اور تشریح و مفہوم، لغوی تحقیق، متعلقہ علمی مباحث کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ طلبہ اور اساتذہ کے لئے مفصل اور مستند شرح ہے۔ مفتی غلام رسول منظور القاسمی -
Qurratu Uyoon Al Abrar Urdu Durr e Mukhtar By Mufti Ghulam Rasool Manzoor Qasmi قرۃ عیون الابرار اردو ترجمہ در مختار
یہ فقہ کی مشہور و معروف اور مستند کتاب الدر المختار کا جامع اردو ترجمہ اور تفصیلی شرح ہے۔ اس میں رد المحتار (فتاویٰ شامی) کے مباحث کو تلخیص کے ساتھ آسان اردو زبان میں پیش کیا گیا ہے اور











