Mufti Hafeezullah Kamdeshi Books
-
Talkhees ul Anwaar Urdu Sharh Noor ul Anwar Qiyas By Mufti Hafeezullah Kamdeshi تلخیص الانوار اردو شرح نور الانوار قیاس
یہ نور الانوار حصہ قیاس کی سہل اور جامع شرح ہے جو درجہ خامسہ کے طلبہ کے لئے مرتب کی گئی ہے۔ درسی انداز میں میں مباحث کا خلاصہ بیان گیا ہے۔ عبارت اور ترجمہ نہیں دیا گیا ہے۔ -
Talkhis ul Hidayah By Mufti Hafeezullah Kamdeshi تلخیص الہدایۃ شرح اردو الہدایۃ
فقہ حنفی کی شہرہ آفاقی کتاب الهدایہ کی مختصر اور آسان فہم شرح، طرز بیان ایسا سہل کہ ایک سطحی نظر ڈالنے سے متعلقہ مباحث کی گہرائی تک رسائی ہو جاتی ہے۔ عام فہم انداز میں مسئلہ کا حل، صورت











