Mufti Muhammad Kausar Ali Subhani Mazahiri Books
-
Tazkira e Muhadditheen aur unki Sanadein By Mufti Muhammad Kaosar Ali Subhani تذکرہ محدثین اور ان کی سندیں
اس کتاب میں سند سے متعلق دس علمی مباحث کے ساتھ دونوں دارالعلوم دیوبند اور دونوں مظاہر علوم سہارنپور کے اساتذہ کا حدیث کی سند میں متداول اور داخل نصاب کتب حدیث کی سندوں کو مصنفینِ کتب حدیث تک پہنچا -
Khazina tul Fiqh By Mufti Muhammad Kausar Ali Subhani خزینۃ الفقہ
یہ کتاب فقہ کے تین اہم موضوعات نکاح، طلاق اور وقف کے مسائل و احکام پر مشتمل ہے۔ نکاح اور اس سے متعلق جزئیات مہر، ولایت، کفاءت، رضاعت، حضانت، طلاق، ظہار، لعان، خلع ، فسخ نکاح، عدت، نسب، وقف اور











