Shariat me Urf ka Itibar By Mufti Muhammad Musab شریعت میں عرف کا اعتبار
شریعت میں عرف کا اعتبار اور اس کے حدود و قیود – عرف سے متعلق جملہ مباحث کو مکمل تحقیق اور بحث و تمحیص کے ساتھ درج کی گئی ہیں، متقدمین و متاخرین اور دور حاضر کے فقہاء اور ارباب فتاوی نے اس موضوع سے متعلق جو کچھ لکھا ہے، ان سب کی روشنی میں عرف کے تمام گوشوں پر سیر حاصل گفتگو کی ہے، عرف و عادت کے مقبول