Mufti Rizwan Rasheed Qasmi Books
-
Tablighi Jamat Itirazat ke Jawabat By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi تبلیغی جماعت اعتراضات کے جوابات
کتاب میں تبلیغی جماعت پر کئے گئے اعتراضات اور اور اس کے متعلق شکوک و شبہات کے جوابات تحقیقی اور علمی انداز سے دیے گئے ہیں، کتاب میں مجادلانہ اسلوب کے بجائے حکیمانہ اور نفسیاتی اسلوب اختیار کیا گیا ہے۔ -
Sabeel us Sunnah By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi سبیل السنۃ
اس کتابچہ میں مسلمانوں خصوصاً چھوٹے بچوں کو اسلام کے عملی سانچے میں ڈھالنے کے لئے حالات کے مطابق مستند احادیث مبارکہ اور وقتی ضرورتوں کی تمام مسنون دعاؤں کو جمع کیا گیا ہے، جن کو یاد کرنے سے مسلمانوں -
Ayaat e Mutashabihaat By Mufti Rizwan Rasheed Qasmi آیات متشابہات
اس رسالے میں قرآن پاک کے آیات متشابہات کو ترتیب وار جمع کر دیا گیا ہے جس کو ذہن نشیں کرنے سے طلبا کو بھی فائدہ ہوگا اور اساتذہ کو بھی۔ مولانا مفتی رضوان رشید قاسمی








