Mulazmat ke Shari Ahkam Book
Mulazim aur Mulazmat ke Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri ملازم و ملازمت کے شرعی احکام
مع رسالہ عصر حاضر میں لیزنگ کا روبار کا شرعی جائزہ۔ اجارہ کے مبادیات ، ملازمت کے اصول و ضوابط ، ملازم کی مراعات کے شرعی احکام ، مختلف فنڈز کے شرعی احکام ، عورت کی ملازمت کے شرعی احکام ، دینی امور کی ملازمت کے شرعی احکام ، ملازمت کی متفرق صورتوں کے شرعی احکام ، ملازمین کے نماز ، زکوۃ ، وغیرہ کے مسائل اور ملازمت کے تحفظ