Mutalaqa ka Nafaqa pdf Book
Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ
عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے، قرآن پاک میں مطلقہ حاملہ کے نفقہ کی غایت، وضع حمل بیان کی گئی ہے، جو اس کی عدت کا زمانہ ہے، پس دوسری مطلقات کا بھی یہی حکم ہو