نحو میر اردو مع ضروری و مفید اضافات و مع مشقیہ سوالات ماخوذ از تسهیل النحو ( یعنی نحومیر مع طریقہ تعلیم ) جس میں نحومیر کی ہر فصل کے ساتھ ایسے سوالات لکھ دیے گئے ہیں کہ اگر طلبہ
رہنمائے ترکیب مع رہبر اجراء نحومیر اُردو کے مشقیہ سوالات میں سے اہم اہم آیات اور جملوں کی مکمل نحوی ترکیب ، نحومیر کے تقریبا تمام قواعد کا مفصل اور مختصر دونوں طرح اجراء از مولانا ناظر حسین بن عثمان