امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Sharh e Miata Aamil pdf Download

Kshful Awamil Sharh Sharh e Miata Amil By Maulana Dr. Muhammad Haroon کشف العوامل شرح اردو شرح مائۃ عامل از مولانا ڈاکٹر محمد ہارون قاسمی

Kshful Awamil Sharh Sharh-e-Miata Amil By Maulana Dr. Muhammad Haroon کشف العوامل شرح اردو شرح مائۃ عامل

ترجمہ میں انتہائی آسان الفاظ اور سلیس انداز۔ ضمیروں کے مرجعوں اور پوشیدہ عبارتوں کا قوسین میں ترجمہ۔ پوری کتاب کی ترکیب۔ مشکل الفاظ کی تسلی بخش تحقیق اور ابتداء میں وجوہ اعراب کی تفہیم۔ عوامل کے عناوین کا الگ الگ قیام اور ان کے استعمال کا باہمی فرق۔ عوامل… مزید